عبدالبصیر اینڈ کمپنی، کراچی
دکان نمبر 18
23 نومبر 2024 ۔
رابطہ نمبر کال اور واٹس ایپ. 03142217921
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
👑 اج کراچی سبزی منڈی میں سادہ الفاظ میں اگر کہے تو اچھے سے اچھا ٹماٹر بھلے وہ پیٹی میں ہو کاٹن میں ہو شاپر میں ہو یا چھلی میں سب کا سب ٹماٹر جو ایک نمبر ہے 120 سے 150 روپے فی کلو نیلام میں بکھا پرچون کا ریٹ الگ ہے
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
اج کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر کل کے مقابلے ٹماٹر کم تھا لال ٹماٹر کا پوزیشن کل سے اس وجہ سے کچھ تیز ہوا کہ کچا ٹماٹر مارکیٹ میں زیادہ ا رہا ہے جو کہ مارکیٹ کو جام کیا ہوا ہے کچا 70 فیصد لال 30 فیصد ا رہا ہے کل سے 50 روپے تیزی دیکھی گئی دیکھی گئی۔۔۔
+++++++++++××××××××××××××××××××++++++++++
🍅-ایرانی ٹماٹر وزن 10 کلو ریٹ 1200.
🍅-ایرانی ٹماٹر وزن 14 کلو ریٹ 1500 سے 2100 . ہو سکتا ہے کہیں کہیں اچھا گاڑی اس میں سے 100 یا 200 اوپر بکا ہو۔
🍅۔ہرنائی کہ اج منڈی میں 8 گاڑی مال تا جو زمینداری وزن 10 کلو 1000؛سے 1500 تک بکا زیادہ تر کچا کالا نشان والا تھا ۔
🍅- سور منگو زمیداری کل سے کافی کم تھا جس کی وجہ سے 1600 سے 2200 تک پرانا مال نیا مال نظر نہیں ایا۔
🍅-ٹھٹہ ذمیداری جو تھوڑا بہت لال ٹماٹر شروع ہوا ہے وہ فلحال زیادہ اچھے نہیں ا رہا ہے اس وجہ سے پرانا باردانہ وزن 18 کلو 2400 سے 2800 تک۔ فارم والا 14 کلو 1700 سے 2000
🍅-میرپور خاص 15 کلو 1900 سے 2200 تک گزارہ مال ۔
🍅- قلعہ سیف اللہ والا 14 کلو 1400 سے 1700 پرانا مال۔
🍅. زردالو ٹماٹر 000
🍅- پرانا مال ٹماٹر: 800 سے 1200 روپے
یہ رات بولی کے ریٹ ہیں نیا ٹماٹر اور لال ٹماٹر کے، کمزور جیسا مال ویسا ریٹ
🥬🥦🥬🥒🥕🍆 *سبزی رپورٹ:*
23 نومبر 2024
رابطہ نمبر:
0314-2217921
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
اس کے علاوہ بھی باقی سبزیوں کے پوزیشن معلوم کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔03142217921
🧅🧅 پیاز کا ریٹ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے انشاءاللہ جو نیا پیاز سندھ والا اترے گا اور بھی ریٹ میں بہتری ہوگی فلحال 5000 سے 6200 تک 40 کلو بک رہا ہے مارکیٹ میں ...
بھنڈی بیلہ اسپیشل چھوٹا سائز 6000 سے 7000 تک من.
سندھ والا بھنڈی جو کہ موٹا ا رہا ہے اس کا کوئی ریٹ نہیں۔
سندھ والا جو اچھا بھنڈی ا رہا ہے 4500 سے 6000
کھیرا 00 سے 00 تک من سندھ والا بکا
پھول گوبھی 800 سے 1600 روپے تک کٹا بکا۔
گاجر کٹا دلا ہوا 1000 سے 1500 بغیر دلا ہوا 1000 سے 1200
بینگن 100 سے 200 روپے تک شاپر 20 کلو
لوکی 800 سے 1200 تک 40 کلو
توری 1000سے 1600 تک
No comments:
Post a Comment
اپ سب بھائیوں کا شکریہ