کراچی سبزی منڈی ٹماٹر اور سبزیوں کا ریٹ 2024-11-03

عبدالبصیر اینڈ کمپنی، کراچی  

دکان نمبر 18  

3 نومبر 2024  ۔

رابطہ نمبر کال اور واٹس ایپ. 03142217921

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥

👑 اج کراچی سبزی منڈی میں سادہ الفاظ میں اگر کا ہے تو اچھے سے اچھا ٹماٹر بھلے وہ پیٹی میں ہو کاٹن میں ہو شاپر میں ہو یا چھلی میں سب کا سب ٹماٹر جو ایک نمبر ہے 140 سے 160 روپے

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥

اج کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر کل کے مقابلے میں بہت کم تھا جس کی وجہ سے کل سے ٹماٹر کی پوزیشن  میں 400  تیزی دیکھی گئی مندرجہ زیل ریٹ پر ٹماٹر بکے۔

+++++++++++××××××××××××××××××××++++++++++

🍅۔ہرنائی کہ اج منڈی میں 13 گاڑی مال تھا ٹائم والی گاڑیوں میں جو مال تھا وہ 1200 سے 1700 روپے تک بکا جو بغیر ٹائم والا تھا وہ 900 سے 1400 روپے تک۔

🍅-تلاش ،باجوڑ  اور سوات  کا 1700 سے 1900  تک نیلاموں میں بکا ہے وزن 18 کلو بغیر باؤ صبح پتہ چلے گا۔۔۔۔

🍅-ٹھٹہ ذمیداری جو تھوڑا بہت لال ٹماٹر شروع ہوا ہے وہ فلحال زیادہ اچھے نہیں ا رہا ہے اس وجہ سے 1500 سے 1800 تک پوزیشن ہے وزن 16 کلو سے 18 کلو تک۔

🍅- سور منگوچر والا ٹماٹر: 2000 سے 2500

🍅۔باقی منگوچر 1600 سے 2000 وزن 17 کلو۔

🍅- کوئٹہ اور توبہ زمیداری ٹماٹر: 1800سے 2200 

🍅-  قلعہ سیف اللہ والا 14 کلو 1300 سے 1700

🍅. زردالو  ٹماٹر 1300  سے 1700 تکے کا.

🍅- پرانا اور کمزور ٹماٹر: 800 سے 1100 روپے


یہ رات بولی کے ریٹ ہیں نیا ٹماٹر اور لال ٹماٹر کے، کمزور جیسا مال ویسا ریٹ  


🥬🥦🥬🥒🥕🍆 *سبزی رپورٹ:*

 3 نومبر 2024  

رابطہ نمبر:

 0314-2217921

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥


اس کے علاوہ بھی باقی سبزیوں کے پوزیشن معلوم کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔03142217921


🧅🧅 پیاز کا ریٹ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے انشاءاللہ جو نیا پیاز سندھ والا اترے گا اور بھی ریٹ میں بہتری ہوگی فلحال 4000 سے 5200 تک 40 کلو بک رہا ہے مارکیٹ میں ...

کریلا 40 کلو کے حساب سے 2400 سے 3600 

مٹر 200  سے 260 روپے تک کلو بک رہا ہے من8000 سے 10400 تک 40 کلو

- پھول گوبھی (کٹا): 2000 سے 3500 روپے 2 نمبر کم  تھا منڈی میں جو  1500 سے 2000 تک بکا. اخر میں اچھا مال 4000 بکا 

- بند گوبھی: 1000 سے 1600 روپے فی من، 2 نمبر:600 سے 1000 روپے  

لوکی 40 کلو اسپیشل 3200 کا من. دو نمبرد ہزار 2000 من۔

توری 40 کلو4000 کا من۔

No comments:

Post a Comment

اپ سب بھائیوں کا شکریہ