14/11/2024 بروز جمعرات مرچ منڈی کنری کی صورتحال-
ہائبرڈ🌶️سپر👌کوالٹی عدم دستیاب
ہائبرڈ🌶️𝟏 نمبر 20500 سے 21500
ہائبرڈ🌶️𝟐 نمبر 19000 سے 20470
ہائبرڈ🌶️𝟑 نمبر 14000 سے 18980
ہائبرڈ🌶️4 نمبر 11000 سے 13950
لونگی🫑سپر کوالٹی عدم دستیاب
لونگی🫑𝟏 نمبر کوالٹی 22500
لونگی🫑𝟐 نمبر کوالٹی 20000
لونگی🫑𝟑 نمبر کوالٹی 17000
رچ اسٹار لونگی🫑+🌶️=𝟏 نمبر کوالٹی 20300
آج مرچ منڈی کنری میں اندازے کے مطابق تقریبا 1600 کے قریب بوریوں کی آمد ہوئی۔ ہائبرڈ🌶️مرچ کی 1200 بوریاں، لونگی🫑مرچ کی 250 بوریاں اور رچ اسٹار لونگی کی 150 بوریوں کی آمد ہوئی۔ رواں سیزن مرچ منڈی کنری میں سپر کوالٹی کی مرچ اب تک نہ ہونے کے برابر ہے، کاشتکاروں کو چاہئے کہ سرخ مرچ کو بہتر طریقہ کار سے خشک کرنے کے لئے سولر ٹنل ڈرائیر کا استعمال کریں جوکہ سورج کی روشنی کا استعمال کر کے مرچ کو خشک کرنے کا واحد سستا ترین طریقہ ہے، سولر ٹنل ڈرائیر کو بنوانے کے لئے کاشتکار براہ راست ہم سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سولر ٹنل ڈرائیر میں خشک کی جانے والی مرچ کی قیمت عام روایتی طریقے سے خشک کی جانے والی مرچ سے زیادہ ہوتی ہے، لہذا کاشتکاروں کو چاہئے کہ مرچ کی فصل پر خصوصی توجہ فرمائیں تاکہ ایکسپورٹر حضرات کا رجحان کنری مرچ کی طرف مبذول ہو سکے۔
کنری کے قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے زمیندار حضرات اچھی👌کوالٹی کی مرچ🌶️🫑فروخت کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں، ہمارا کام کنری کے قریبی علاقوں کے زمینداروں سے نقد رقم کی ادائیگی پر براہ راست سرخ مرچ خرید کر پاکستان بھر سے مرچ کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے کاروباری حضرات کو فروخت کرنا ہے، جو مال دکھایا جائے گا وہی مال سپلائی کیا جائے گا۔ لہذا خرید و فروخت کے لئے(شاہد عزیز) کنری آن لائن شاپنگ اسٹور کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
رپورٹ:- شاہد عزیز کنری آن لائن شاپنگ اسٹور
واٹس اپ: 𝟎𝟑𝟎𝟎𝟑𝟑𝟎𝟎𝟎𝟏𝟕
No comments:
Post a Comment
اپ سب بھائیوں کا شکریہ