دکان نمبر 18
8 جنوری 2025 ۔
رابطہ نمبر کال اور واٹس ایپ. 03142217921
💥💥💥💥💥💥💥💥🚀🚀💥💥💥💥💥💥💥
👑 اج کراچی سبزی منڈی میں سادہ الفاظ میں اگر کہے تو اچھے سے اچھا ٹماٹر بھلے وہ پیٹی میں ہو کاٹن میں ہو شاپر میں ہو یا چھلی میں سب کا سب ٹماٹر جو ایک نمبر ہے لال 80 سے 110 روپے فی کلو نیلام میں بکھا پرچون کا ریٹ الگ ہے. کچا پکا 60 سے 90 تک بھی کا فی کلو نیلامی میں پرچون کا ریٹ الگ.
💥💥💥💥💥💥💥💥🚀🚀💥💥💥💥💥💥💥
اج کراچی منڈی میں کل کہ مقابلے میں ٹماٹر کم نظر ایا جس کی وجہ سے کل اور اج کے مارکیٹ میں 50 روپے تیزی دیکھی گئی.
+++++++++××××××××××××××××××××++++++++++
🍅-بدین ذمینداری لال ٹماٹر 15 کلو وزن 1000 سے 1300تک اور 17 کلو وزن 1300سے 1500تک لال ٹماٹر کم ہے
🍅-میرپورخاص اور بدین والا بڑا چلی وزن 18 کلو 1300 سے 1500 تک کہیں کہیں 1600 کا بھی بکا ہے۔🔥🔥🚀🍅🍅
🍅-ٹھٹہ ذمیداری لال مال وزن 17 کلو 1400سے 1550تک۔ فارم والا 14 کلو 1100 سے 1350
🍅-میرپور خاص 12 کلو 800 سے 1000 تک لال مال ۔
🍅- پرانا مال ٹماٹر: 600 سے 800 روپے
یہ رات بولی کے ریٹ ہیں نیا ٹماٹر اور لال ٹماٹر کے، کمزور جیسا مال ویسا ریٹ
🥬🥦🥬🥒🥕🍆 *سبزی رپورٹ:*
8 جنوری 2025
رابطہ نمبر:
0314-2217921
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
اس کے علاوہ بھی باقی سبزیوں کے پوزیشن معلوم کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔03142217921
پھول گوبھی کٹا 400 سے 1000 تک.
بھنڈی 7000 سے 10000 تک من۔
توری 1000 سے 1600 تک من۔
کریلا 2000 سے 3000 تک من.
لوکی 400 سے 800 تک من۔
بینگن 400 سے 800 تک من۔
کھیرا 00 سے 00 تک من۔
شملہ کا ریٹ صبح 8 بجے
مارو اسپیشل وزن 40 کلو 1400 سے 1600 تک۔
🧅🧅 پیاز سندھ والے کا ریٹ 3500 سے 4200 ۔40 کلو بکا ہے.
0 Comments